🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتَذْكِرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتَذْكِرَةٌ
وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِلْمُتَّقِينَ [69-الحاقة:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک یہ (قرآن) ڈرنے والوں کے لیے یقینا ایک نصیحت ہے۔