🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَتَمُرُّونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَتَمُرُّونَ
وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِمْ مُصْبِحِينَ [37-الصافات:137]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلا شبہ تم یقینا صبح جاتے ہوئے ان پر سے گزرتے ہو۔