🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَشَهِيدٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَشَهِيدٌ
وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ [100-العاديات:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک وہ اس بات پر یقینا (خود) گواہ ہے۔