🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَعْنًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَعْنًا
رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا [33-الأحزاب:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے ہمارے پروردگار ان کو دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے ہمارے رب! انھیں دوگنا عذاب دے اور ان پر لعنت کر، بہت بڑی لعنت۔