🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَقَادِرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَقَادِرٌ
إِنَّهُ عَلَى رَجْعِهِ لَقَادِرٌ [86-الطارق:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ اسے لوٹانے پر یقینا قادر ہے ۔