🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَقَسَمٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَقَسَمٌ
وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ [56-الواقعة:76]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اگرتمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یہ یقینا ایسی قسم ہے کہ اگر تم جانو تو بہت بڑی ہے۔