🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَمُبْتَلِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَمُبْتَلِينَ
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ وَإِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِينَ [23-المؤمنون:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور ہم بےشک آزمائش کرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ اس میں یقینا بہت سی نشانیاں ہیں اور بلاشبہ یقینا ہم ہمیشہ سے آزمانے والے ہیں۔