🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَوَّاحَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَوَّاحَةٌ
لَوَّاحَةٌ لِلْبَشَرِ [74-المدثر:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کھال کو جھلسا دیتی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چمڑے کو جھلس دینے والی ہے۔