🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِإِيلَافِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِإِيلَافِ
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ [106-قريش:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قریش کے مانوس کرنے کے لئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
قریش کے مانوس کرنے کے سبب

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قریش کے دل میں محبت ڈالنے کی وجہ سے۔