🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِحَيَاتِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِحَيَاتِي
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي [89-الفجر:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہے گا اے کاش! میں نے اپنی زندگی کے لیے آگے بھیجا ہوتا۔