🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِعِبَادِنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِعِبَادِنَا
وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ [37-الصافات:171]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور البتہ ہمارا وعده پہلے ہی اپنے رسولوں کے لئے صادر ہو چکا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنے پیغام پہنچانے والے بندوں سے ہمارا وعدہ ہوچکا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے لیے ہماری بات پہلے طے ہو چکی۔