🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِلْمُتَوَسِّمِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِلْمُتَوَسِّمِينَ
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِلْمُتَوَسِّمِينَ [15-الحجر:75]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک اس میںگہری نظر سے دیکھنے والوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں۔