🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِلْمُصَلِّينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِلْمُصَلِّينَ
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ [107-الماعون:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس ان نمازیوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔