🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِلْمُطَفِّفِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِلْمُطَفِّفِينَ
وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ [83-المطففين:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بڑی ہلاکت ہے ماپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے ۔