🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِمِثْلِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِمِثْلِ
لِمِثْلِ هَذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ [37-الصافات:61]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس جیسی (کامیابی) ہی کے لیے پس لازم ہے کہ عمل کرنے والے عمل کریں۔