🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِنُرِيَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِنُرِيَكَ
لِنُرِيَكَ مِنْ آيَاتِنَا الْكُبْرَى [20-طه:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ ہم تمہیں اپنے نشانات عظیم دکھائیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تاکہ ہم تجھے اپنی چند بڑی نشانیاں دکھائیں۔