🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِيَعْبُدُونِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِيَعْبُدُونِ
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ [51-الذاريات:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میں نے جنات اورانسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وه صرف میری عبادت کریں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔