🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِيَفْجُرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِيَفْجُرَ
بَلْ يُرِيدُ الْإِنْسَانُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُ [75-القيامة:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ انسان چاہتا ہے کہ اپنے آگے (آنے والے دنوں میں بھی) نافرمانی کرتا رہے۔