🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَأْمُونٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَأْمُونٍ
إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ [70-المعارج:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک ان کے پروردگار کا عذاب ہے ہی ایسا کہ اس سے بےخوف نہ ہوا جائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا ان کے رب کا عذاب ایسا ہے جس سے بے خوف نہیں ہوا جا سکتا۔