🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَخْتُومٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَخْتُومٍ
يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ [83-المطففين:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہو گی۔