🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَرْجِعَهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَرْجِعَهُمْ
ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ [37-الصافات:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بلاشبہ ان کی واپسی یقینا اسی بھڑکتی ہوئی آگ کی طرف ہو گی۔