🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَفَازًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَفَازًا
إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا [78-النبأ:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا پرہیزگاروں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔