🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَمْنُوعَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَمْنُوعَةٍ
لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ [56-الواقعة:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ ان سے کوئی روک ٹوک ہوگی۔