🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَنُوعًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَنُوعًا
وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا [70-المعارج:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب اسے بھلائی ملتی ہے تو بہت روکنے والا ہے۔