قرآن پاک لفظ
مَيِّتٌ
کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر |
لفظ |
آیت |
1 |
مَيِّتٌ |
إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ [39-الزمر:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے پیغمبر) تم بھی مر جاؤ گے اور یہ بھی مر جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک تو مرنے والا ہے اور بے شک وہ بھی مرنے والے ہیں۔
|