🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُرْتَقِبُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُرْتَقِبُونَ
فَارْتَقِبْ إِنَّهُمْ مُرْتَقِبُونَ [44-الدخان:59]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس انتظار کر،بے شک وہ بھی انتظار کرنے والے ہیں۔