🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُسْتَمِرٍّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُسْتَمِرٍّ
إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي يَوْمِ نَحْسٍ مُسْتَمِرٍّ [54-القمر:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے ان پر تیز وتند مسلسل چلنے والی ہوا، ایک پیہم منحوس دن میں بھیج دی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے ان پر سخت منحوس دن میں آندھی چلائی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ہم نے ان پر ایک تند آندھی بھیجی، ایسے دن میں جو دائمی نحوست والا تھا۔