🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُنْبَثًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُنْبَثًّا
فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا [56-الواقعة:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس وہ پھیلا ہواغبار بن جائیں گے۔