🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَادَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَادَاهُ
إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى [79-النازعات:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب کہ انہیں ان کے رب نے پاک میدان طویٰ میں پکارا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب اس کے رب نے اسے مقدس وادی طویٰ میں پکارا۔