🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَجْمَعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَجْمَعَ
أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَلَّنْ نَجْمَعَ عِظَامَهُ [75-القيامة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع کریں گے ہی نہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا انسان گمان کرتا ہے کہ ہم کبھی اس کی ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے۔