🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَذْهَبَنَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَذْهَبَنَّ
فَإِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُمْ مُنْتَقِمُونَ [43-الزخرف:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اگر ہم تجھے یہاں سے لے بھی جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس اگر کبھی ہم تجھے لے ہی جائیں تو بے شک ہم ان سے انتقام لینے والے ہیں۔