🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نُصِبَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نُصِبَتْ
وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ [88-الغاشية:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح کھڑے کیے گئے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پہاڑوں کی طرف کہ وہ کیسے نصب کیے گئے۔