🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ هَلُوعًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
هَلُوعًا
إِنَّ الْإِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا [70-المعارج:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ انسان تھڑدلا بنایا گیا ہے۔