🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ هَيْهَاتَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
هَيْهَاتَ
هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ [23-المؤمنون:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
دوری ہے، دوری ہے اس کے لیے جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔
2