🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَعُوذُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَعُوذُ
وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ [23-المؤمنون:98]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں کہ وه میرے پاس آجائیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اے میرے رب! میں اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔