🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَمْدَدْنَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَمْدَدْنَاهُمْ
وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ [52-الطور:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم انھیں پھل اور گوشت زیادہ دیں گے اس میں سے جو وہ چاہیں گے۔