🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَاحْلُلْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَاحْلُلْ
وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي [20-طه:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میری زبان کی گره بھی کھول دے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میری زبان کی گرہ کھول دے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میری زبان کی کچھ گرہ کھول دے۔