🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْجَانَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالْجَانَّ
وَالْجَانَّ خَلَقْنَاهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَارِ السَّمُومِ [15-الحجر:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لو والی آگ سے پیدا کیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جانّ (یعنی جنوں) کو اس سے پہلے لُو کی آگ سے پیدا کیا۔