🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَبِكُفْرِهِمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَبِكُفْرِهِمْ
وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَى مَرْيَمَ بُهْتَانًا عَظِيمًا [4-النساء:156]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے کفر کے باعﺚ اور مریم پر بہت بڑا بہتان باندھنے کے باعﺚ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے کفر کے سبب اور مریم پر ایک بہتان عظیم باندھنے کے سبب

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان کے کفر کی وجہ سے اور مریم پر ان کے بہت بڑا بہتان باندھنے کی وجہ سے۔