🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَحَفِظْنَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَحَفِظْنَاهَا
وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ [15-الحجر:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ کر دیا ہے۔