🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَحَنَانًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَحَنَانًا
وَحَنَانًا مِنْ لَدُنَّا وَزَكَاةً وَكَانَ تَقِيًّا [19-مريم:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی، وه پرہیزگار شخص تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنی طرف سے بڑی شفقت اور پاکیزگی (عطا کی) اور وہ بہت بچنے والا تھا۔