🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَحُورٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَحُورٌ
وَحُورٌ عِينٌ [56-الواقعة:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور( ان کے لیے وہاں) سفید جسم، سیاہ آنکھوںوالی عورتیں ہیں ،جو فراخ آنکھوں والی ہیں۔