🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَرَثَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَرَثَةِ
وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ [26-الشعراء:85]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارﺛوں میں سے بنادے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مجھے نعمت کی جنت کے وارثوں میں سے بنا۔