🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَعَلَامَاتٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَعَلَامَاتٍ
وَعَلَامَاتٍ وَبِالنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ [16-النحل:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راه حاصل کرتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور علامتیں (بنائیں) اور ستاروں کے ساتھ وہ راستہ معلوم کرتے ہیں۔