🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَقَوْمَهُمَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَقَوْمَهُمَا
وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ [37-الصافات:115]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے ان دونوں کو اور دونوں کی قوم کو بہت بڑی مصیبت سے نجات دی۔