🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَقُرْآنٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَقُرْآنٍ
الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُبِينٍ [15-الحجر:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
الرٰ، یہ کتاب الٰہی کی آیتیں ہیں اور کھلے اور روشن قرآن کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
الر۔ یہ کامل کتاب اور واضح قرآن کی آیات ہیں۔