🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَكُونُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَكُونُوا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ [9-التوبة:119]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے اہل ایمان! خدا سے ڈرتے رہو اور راست بازوں کے ساتھ رہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ۔