🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَجَّيْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَجَّيْنَا
وَنَجَّيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ [41-فصلت:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (ہاں) ایماندار اور پارساؤں کو ہم نے (بال بال) بچا لیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے ان لوگوں کو بچا لیا جو ایمان لائے اور بچا کرتے تھے۔