🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَعْمَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَعْمَةٍ
وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ [44-الدخان:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور خوش حالی، جن میں وہ مزے اڑانے والے تھے۔