🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَيَأْتِينَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَيَأْتِينَا
وَنَرِثُهُ مَا يَقُولُ وَيَأْتِينَا فَرْدًا [19-مريم:80]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ جن چیزوں کو کہہ رہا ہے اسے ہم اس کے بعد لے لیں گے۔ اور یہ تو بالکل اکیلا ہی ہمارے سامنے حاضر ہوگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو چیزیں یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے آئے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم اس کے وارث ہوں گے ان چیزوں میں جو یہ کہہ رہا ہے اور یہ اکیلا ہمارے پاس آئے گا۔